خود آموزی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تدریس) کتابوں یا دوسرے سامان کی مدد سے سیکھنے کا عمل، علم حاصل کرنے کی انفرادی کوشش۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تدریس) کتابوں یا دوسرے سامان کی مدد سے سیکھنے کا عمل، علم حاصل کرنے کی انفرادی کوشش۔